Results 1 to 8 of 8

Thread: آپ اب پہلے جیسے نہیں رہے

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default آپ اب پہلے جیسے نہیں رہے

    بیوی : آپ سگریٹ نہیں پیا کریں بہت بو آتی ہے ۔
    شوھر نے سگریٹ پینی چھوڑ دی ۔

    بیوی : آپ پان نہیں کھایا کریں آپ کے دانت خراب ہو جائیں گے ۔
    شوھر نے پان کھانا چھوڑ دیا ۔
    ...
    بیوی : آپ بائیک دھیرے چلایا کریں ایکسیڈنٹ ہو جائے گا۔
    شوھر نے بائیک آہستہ چلانی شروع کر دی ۔

    بیوی : آپ اپنے بال ٹھیک سے رکھا کرو اچھے نہیں لگتے ایسے ۔
    شوھر نے اپنے بال ٹھیک سے رکھنے شروع کر دیے ۔

    دو سال بعد ......

    .
    .
    .

    بیوی : آپ اب پہلے جیسے نہیں رہے ..... !!!!!



    Last edited by Mohammad Sajid; 15-07-2013 at 02:39 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •